06:37 pm
جسٹس قاضی فائز نے سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کی سماعت پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس فائز عیسیٰ نے گزشتہ روز سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کی سماعت پر بھی سوال اٹھا دیا۔مبینہ آڈیو لیکس پر تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ گزشتہ روز جن درخواستوں
پر سماعت ہوئی کیا وہ قانون کے مطابق تھا؟جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا کہ کل جن درخواستوں پر سماعت ہوئی وہ جلدی میں مقرر کی گئیں، 5 رکنی بینچ کے آرڈر میں فیڈرل ازم کی بات کی گئی، سپریم کورٹ ہائی کورٹس کی نگرانی نہیں کر سکتی۔انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ نے ہائی کورٹس کے کئی فیصلے کالعدم قرار دے کر بظاہر فیڈرل ازم کو تباہ کیا گیا، ایک جج کیخلاف الزام پر سیدھا ریفرنس جائے تو وہ پوری زندگی بھگتتا رہے گا۔انہوںنے کہا کہ رولز کے مطابق وکیل اپنے مقدمے سے متعلق میڈیا پر بات نہیں کر سکتا، مگر شعیب شاہین ہر وقت ٹی وی پر تقریر کر رہے ہوتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

پنجاب  ،بجلی چوروں کیخلاف  آپریشن،3 کروڑ  سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

کندھ کو ٹ  دھماکا،ایک ہی خاندان  کے  8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں