08:13 pm
پیپلز پارٹی ملک توڑ دے گی لیکن مینڈیٹ تسلیم نہیں کرے گی، حافظ نعیم

کراچی (نیوزڈیسک )امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے کہا ہے کہ ٹینکر والا پانی خریدنا بلاول بھٹو زرداری کی ناکامی کا ثبوت ہے،ہفتہ کو ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے میئر کراچی کے انتخاب سے قبل پیپلز پارٹی پر لوگوں کو
خریدنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی ملک توڑ دے گی لیکن مینڈیٹ تسلیم نہیں کرے گی۔انہوں نے کہاکہ بطور وزیر خارجہ بلاول کا یہ بیان کہ وہ پانی ٹینکر سے خریدتے ہیں، ان کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع