07:12 pm
عمران خان چاہتے ہیں انہیں این آر او دیا جائے: رانا تنویر

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان چاہتے ہیں انہیں این آر او دیا جائے۔ شیخوپورہ میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ عمران خان کو پہلے 60 ارب کی میگا کرپشن کا حساب دینا ہو گا، ملکی سیاست میں اب ان کا کوئی کردار نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات ہمیشہ سیاسی لوگوں سے کیے جاتے ہیں۔ رانا تنویر حسین کا کہنا ہے
کہ 9 مئی کے دہشت گردانہ فعل نے عمران خان کے ایجنڈے کو بےنقاب کر دیا ہے، 9 مئی کے واقعات کا حساب دینا ہو گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ملکی تاریخ میں مٸی کا مہینہ دو لحاظ سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، 28 مٸی ایک سنہری دن جبکہ 9 مئی سیاہ دن کے طور منایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکن حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں

اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں میں کروں گا، بلاول بھٹو

پرویز الہیٰ کی گاڑی عدالت آتے ہوئے حادثے کا شکار

2024 نصف دنیا کیلیے انتخابات  کا سال،دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں  آنیوالی ہیں ؟

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

چین کا پاکستان کوبڑا تحفہ،اب پاکستان بھی آسمانی بجلی گرنے  کی بروقت پیشگوئی کر سکےگا

عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر  ئیگا

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف  کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان پر فرد جرم عا ئد نہ ہو سکی

لاہور میں گزشتہ رات بارش سے فضائی آلودگی میں معمولی کمی