07:34 pm
کراچی، کم عمر ڈاکوؤں کی دفتر کے باہربیٹھے ملازمین سےلوٹ مار، ویڈیو وائرل

کراچی، کم عمر ڈاکوؤں کی دفتر کے باہربیٹھے ملازمین سےلوٹ مار، ویڈیو وائرل

07:34 pm

کراچی: لانڈھی زمان آباد میں موٹر سائیکل سوار 3 کم عمر مسلح ملزمان نے اسلحہ کے زور پر مقامی انٹر نیٹ کیبل کے دفتر کے باہر بیٹھے 3 ملازموں سے موبائل فون چھین لیے، فیڈرل بی ایریا میں دکانداروں نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی تھانے کےعلاقے لانڈھی زمان آباد میں موٹر سائیکل سوار 3 کم عمر مسلح ملزمان نے اسلحے کے زور پر مقامی انٹر نیٹ کیبل کے
دفتر کے باہر3 ملازموں سے موبائل فون چھین لیے اور فرار ہو گئے۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار تین کم عمر لڑکوں نے اچانک موٹر سائیکل روکی، ایک ملزم اسلحہ لہراتا ہوا موٹر سائیکل سے اترا اور مقامی انٹر نیٹ کیبل کے دفتر کے بیٹھے تین شہریوں سے موبائل فون چھین لیے۔ گھبراہٹ میں موٹرسائیکل چلانے والے سے موٹرسائیکل بند ہوگئی اور کئی کک لگانے کے بعداسٹارٹ ہوئی، فوٹیج میں فرار ہوتے ہوئے ملزمان کے چہرے واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں۔ دریں اثنا فیڈرل بی ایریا میں دکان میں 2 ڈاکوؤں کی واردات کی کوشش کی جس پر دکانداروں نے مزاحمت کرتے ہوئے ڈاکوؤں کو بھاگنے پرمجبور کردیا۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پرآگئی۔ فوٹیج میں 2 ڈاکوؤں کو دکان میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ملزم جیسے ہی دکان میں داخل ہوتے ہیں تو دکان میں موجود تین ملازمین ڈاکوؤں پرٹوٹ پڑتےہیں اور ایک ڈاکو کو پکڑکر اس سےاسلحہ چھین لیتے ہیں مگر ڈاکو جدوجہد کےبعد فرارہونےمیں کامیاب ہوجاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکن حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں

سری لنکن حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں

اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں میں کروں گا، بلاول بھٹو

نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں میں کروں گا، بلاول بھٹو

پرویز الہیٰ کی گاڑی عدالت آتے ہوئے حادثے کا شکار

پرویز الہیٰ کی گاڑی عدالت آتے ہوئے حادثے کا شکار

2024 نصف دنیا کیلیے انتخابات  کا سال،دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں  آنیوالی ہیں ؟

2024 نصف دنیا کیلیے انتخابات کا سال،دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں آنیوالی ہیں ؟

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ

عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

چین کا پاکستان کوبڑا تحفہ،اب پاکستان بھی آسمانی بجلی گرنے  کی بروقت پیشگوئی کر سکےگا

چین کا پاکستان کوبڑا تحفہ،اب پاکستان بھی آسمانی بجلی گرنے کی بروقت پیشگوئی کر سکےگا

عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر  ئیگا

عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر ئیگا

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف  کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان پر فرد جرم عا ئد نہ ہو سکی

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان پر فرد جرم عا ئد نہ ہو سکی

لاہور میں گزشتہ رات بارش سے فضائی آلودگی میں معمولی کمی

لاہور میں گزشتہ رات بارش سے فضائی آلودگی میں معمولی کمی