10:46 am
آئی ایم ایف کے بغیر مصنوعی بجٹ تیار کیا جا رہا ہے،شیخ رشید احمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی
ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اداروں سےمیری درخواست ہے کہ ملک میں پھیلنے والی افواہوں کاسدباب کریں ہرافواہ کےپیچھے کوئی سازش چھپی ہوتی ہےہرمسلمان نمازمیں شہادت کی دعا مانگتا ہےاورشہادت خوش نصیب کو ہی نصیب ہوتی ہےپارٹیاں چھوڑانے والے ان کو اس قابل چھوڑیں کہ آنیوالے دنوں میں عوام کو منہ دکھانے کے قابل رہیں۔جتنےلوگوں نےپارٹی چھوڑی وہ نظریہ ضرروت کےتحت کئی بارپارٹیاں بدل چکے۔نوازشریف خودتحریک استقلال اصغرخان رابطہ کمیٹی کےممبرتھےدست شفقت ملنےپرگیٹ نمبر4 سےایکسائیزمنسٹر ی ملی شہبازشریف کےبارےمیں اعجازالحق کاتبصرہ ہی کافی ہےبمپرکراپس کہنے والے گندم خریداری کی30لاکھ ٹن شارٹ فال بتارہےہیں۔آئی ایم ایف کے بغیر مصنوعی بجٹ تیار کیا جا رہا ہے ملک سرحدوں سے نہیں ٹوٹتے اندر سے ٹوٹتے ہیں ۔ پاکستان میں چادر اور چار دیواری کی بے حرمتی سے لوگوں کے دل ٹوٹ چکے ہیں جنہیں جوڑنے کی کوشش کرنی چاہیے جب قوم حوصلہ ہار جاتی ہے تو ملک سیاسی معاشی اور اقتصادی طور پر بیٹھ جاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکن حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں

اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں میں کروں گا، بلاول بھٹو

پرویز الہیٰ کی گاڑی عدالت آتے ہوئے حادثے کا شکار

2024 نصف دنیا کیلیے انتخابات  کا سال،دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں  آنیوالی ہیں ؟

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

چین کا پاکستان کوبڑا تحفہ،اب پاکستان بھی آسمانی بجلی گرنے  کی بروقت پیشگوئی کر سکےگا

عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر  ئیگا

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف  کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان پر فرد جرم عا ئد نہ ہو سکی

لاہور میں گزشتہ رات بارش سے فضائی آلودگی میں معمولی کمی