01:56 pm
پاکستان میں فاشسٹ ڈکٹیٹر شپ دنیا میں رسوائی کا باعث بن رہی ہے، لطیف کھوسہ

لاہور:سابق گورنر پنجاب و مرکزی رہنما پیپلز پارٹی لطیف کھوسہ نے کہا کہ پکڑ دھکڑ انتہائی قابل مذمت
اور افسوسناک ہے دنیا میں ہمیں شرمندگی ہو رہی ہے جس طرح عورتوں سے چادر چار دیواری کی پامالی کی جا رہی ہے ۔ اس طرح کا بدترین دور میں نے اپنی پوری زندگی میں نہیں دیکھا ۔ لطیف کھوسہ نے پریس کانفرنس کر کے پارٹی چھوڑنے والوں کو ڈیپوٹیشنسٹ قرار دے دیاڈیپوٹیشن پر آئے لوگ واپس اپنے ڈیپارٹمنٹ میں چلے جاتے ہیں ۔ لطیف کھوسہ پیپلز پارٹی کو بالکل ریکمنڈ نہیں کروں گا کہ ایسے لوگوں کو پارٹی میں لیںجس میں وفا نہیں وہ انسان ہی نہیں ہے ادھر سے اُدھر جانے کی وجہ سےتو ہمارا سیاسی کلچر تباہ ہوا ہے ۔ ملٹری کورٹس میں کیسز کو سپورٹ نہیں کرتا اس کا کوئی جواز نہیں ہےجنہوں نے بھی تنصیبات پر حملہ کیا ہے انہیں ضرور کیفر کردار ہے پہنچنا چاہیے آئین میں ترمیم کیے بغیر ملٹری کورٹس کا کوئی جواز نہیں ہےعمران ریاض کے لیے دعا گو ہوں اللہ اسے زندگی دے اللہ کرے وہ زندہ ہےاگر آپ نے ملک کو تباہ کرنا ہے تو پھر مذاکرات کے دروازے بند کر دیں مذاکرات کے بعد اگر عمران خان اپنے موقف پر قائم رہیں تو عوام اسکے ساتھ ہو گی الیکشن کیوں نہیں کروایا جا رہا ۔ صحافی کا سوال پی ڈی ایم کو پتا ہے اگر وہ الیکشن میں جاتے ہیں تو جمہور انکے ساتھ نہیں ہے جمہوریت پر وہ یقین نہیں رکھتے ، فاشسٹ ڈکٹیٹرشپ ہے جتنی دیر آپ ڈنڈا کے ساتھ چلا لو حکمرانی کر لو ۔

تازہ ترین خبریں

 فروری 2024قومی بچت بینک نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس کے لیے منافع کی شرح کا اعلان کردیا گیا

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد