02:02 pm
ائیر پورٹس پر ایف آئی اے ایمیگریشن کا عملہ شدید مشکلات کا شکار،خواتین پریشان

اسلام آباد: ملک بھر کے ائیر پورٹس پر ایف آئی اے ایمیگریشن کا عملہ شدید مشکلات کا شکار۔
ایف آئی اے ملازمین بلخصوص خواتین اہلکاروں سخت پریشانی کا سامنا ہے۔۔۔ایف آئی اے نے سول ایوی ایشن سے 5 ایکڑ سے زائد زمین کا مطالبہ کر دیا۔ایف آئی اے افسران و اہلکار بلخصوص خواتین کو ڈیوٹی پر آنا جانا مشکل ہے۔ایف آئی اے اہلکار 8 گھنٹے ڈیوٹی کرتے ہیں پبلک ٹرانسپورٹ سے ائیر پورٹ بر وقت پہنچنا ممکن نہیں۔ملک بھر کے تمام ائیر پورٹس پر جگہ الاٹ کی جائے تاکہ رہائشیں بنائی جا سکیں۔رات کے اوقات میں ایف آئی اے اہلکاروں کے لئے سکیورٹی رسک ہے۔اسلام آباد ائیرپورٹ پر دو ایکڑ جبکہ کراچی ائیر پورٹ کے لئے دس ایکڑ زمین کا مطالبہ کیا گیا ہے۔لاہور میں 100 پشاور میں 53 ملازمین کے لئے 4 چار کنال زمین کا مطالبہ کیا گیا ہے۔۔۔کوئٹہ میں 16 ملازمین کے لئے 4 جبکہ 38 ملازمین کے لئے ایک ایکڑ زمین کا مطالبہ کیا گیا ہے۔۔۔۔۔فیصل آباد میں 38 سیالکوٹ میں 71 ملازمین کے لئے 4 چار کنال زمین کا مطالبہ کیا گیا ہے۔۔۔ائیر پورٹ پر رہائشیں نہ ہونے کی وجہ سے ایف آئی اے حکام کی ڈیوٹی سر انجام دینے میں مسائل کا سامنا ہے۔

تازہ ترین خبریں

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی