11:31 am
سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

گلگت (اے بی این نیوز)ڈپٹی سپیکر نذیراحمد ایڈوکیٹ آج گلگت بلتستان اسمبلی میں اپنے ہی سپیکر
امجد زیدی کیخلاف عدم اعتماد جمع کرائیں گے، ذرائع کے مطابق عدم اعتماد بل پر 15 سے 16 لوگوں کا دستخط موجود ہیں، ڈپٹی سپیکرنذیر احمد ایڈوکیٹ اور امجد زیدی کے درمیان  معاہدہ تھا کہ اڑھائی سال وہ سپیکر رہیں گے اور اڑھائی سال نذیر احمد ایڈووکیٹ سپیکر رہیں گے،سپیکر امجدزیدی کا اڑھائی سالہ دور  25 مئی کو ختم ہوچکا ہے ، ڈپٹی سپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ سپیکر امجد زیدی اس معاہدے پرعمل کرنے سے انکار ی  ہیں  اس لئے پارٹی نے عدم اعتماد کا بل پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے،سپیکر امجد زیدی کا کہنا ہے کہ  ڈپٹی سپیکرنذیر احمد ایڈووکیٹ کا میرے خلاف عدم اعتماد پیش کرنا نئی بات نہیں اگر چودہ بندوں کے دستخط ہیں تو وہ چودہ ممبران میرے چیمبر میں آئیں میں خود استعفیٰ دے دوں گا ،حلقے کے عوام نے مجھے مینڈیٹ دیا ہے کوئی مائی کا لعل مجھے عہدے سے نہیں ہٹا سکتا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

پنجاب  ،بجلی چوروں کیخلاف  آپریشن،3 کروڑ  سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

کندھ کو ٹ  دھماکا،ایک ہی خاندان  کے  8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں