12:05 pm
آئی ایم ایف پروگرام بحالی میں ناکامی ، وزیراعظم نےاقدامات شروع کردیئے

اسلام آباد: پاکستان آئی ایم ایف پروگرام بحالی کا معاملہ،وزارت خزانہ کی ناکامی پر
وزیر اعظم نے اقدامات شروع کر دیئے ،وزیر اعظم شہباز شریف کا آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے رابطہ ،آئی ایم ایف مشن چیف پاکستان نیتھن پورٹر کا پروگرام بحالی پر حوصلہ افزا بیان ،آئی ایم ایف نے پروگرام بحالی کیلئے ایک انوکھی شرط عائد کر دی،پروگرام بحالی کیلئے پاکستان میں جاری سیاسی بحران کو آئینی اور قانونی طور پر حل کیا جائے ، آئی ایم ایف کی شرط،پاکستان زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلئے غیر ملکی قرض حاصل کرے ، آئی ایم ایف کی شرط ،آئندہ مالی سال کا بجٹ آئی ایم ایف فریم ورک کے مطابق بنایا جائے،حکومت صرف غریبوں کو ٹارگٹڈ سبسڈی دے،سرکاری کمپنیوں کے نقصانات ختم کرنے کیلئے انکی تیز رفتار نجکاری کی جائے،درآمدات پر عائد تمام پابندیوں کو ہٹا کر روہے کو اصل قدر پر آنے دیا جائے۔وزیر اعظم نے وزارت خزانہ کو آئی ایم ایف کی شرائط پر من وعن عملدرآمد کی ہدایت کر دی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 