01:01 pm
کراچی،بدامنی بڑھنے لگی،پولیس مقابلے سمیت مختلف حادثات و اقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی،بدامنی بڑھنے لگی،پولیس مقابلے سمیت مختلف حادثات و اقعات میں 5 افراد جاں بحق

01:01 pm

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں بدامنی بڑھنے لگی،پولیس مقابلے سمیت مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق ،4 زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے سمیت مختلف واقعات وحادثات میں ایک خاتون سمیت5افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 4زخمی ہیں۔ مبینہ پولیس مقابلےمیں موٹرسائیکل لفٹرززخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، دوسرئے واقعے میں ٹرین کی ٹگرسے خاتون جاں بحق ہوگئی،نارتھ ناظم آبادمیں شادی کی تقریب میں فائرنگ ہوئی جس کی زد میں ایک شخص جاں بحق،دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔اس علاوہ ڈکیتی واقعے میں عائشہ منزل پرڈاکوؤں کی فائرنگ کی جس کی وجہ سے 28سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

تازہ ترین خبریں