01:11 pm
مون سیزن ،محکمہ صحت  اسلام آباد   نے  ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا

مون سیزن ،محکمہ صحت اسلام آباد نے ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا

01:11 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ صحت نے اسلام آباد میں مون سیزن کے دوران ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔
جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق ڈینگی مچھروں سےبچنےکیلئے گھروں یا اس کے ا ٓس پاس مچھروں کی افزائش گاہوں کوختم کریں، مچھرسے بچنے کیلئے لوشن کا استعمال کریں ،گھر میں غیرضروری پانی نہ کھڑا ہونے دیں ، پوری آستینوں والے کپڑے پہنیں،کھڑے پانی میں مٹی کا تیل کا آئل ضرور ڈالیں تاکہ یہ جان لیوا مچھر پیدا نہ ہوسکے۔

تازہ ترین خبریں