02:18 pm
بیٹے  کو بچانے کی کوشش ،سعودی  بریگیڈیئر جنرل سمندر میں ڈوب گئے

جدہ (نیوزڈیسک)سعودی اخبار کے مطابق بریگیڈیئر جنرل سالم بن مسلم آل عبید السھلی ہاف مون بیچ پر تیراکی کرتے ہوئے
اپنے جوان سال بیٹے کو بچاتے ہوئے سمندر کی لہروں کی نذرہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق بریگیڈیئر اپنے بیٹے کو بچاتے ہوئے سمندر کی گہرائی میں ڈوب گئے۔سوشل میڈیاپر وائرل داستان غم نے صارفین کو بھی غم میں مبتلا کردیا۔گزشتہ روز بریگیڈیئر جنرل سالم السھلی کے ایصال ثواب کیلئے جامع مسجد میں المعجمہ گورنری میں دعا کی گئی۔ مرحوم کے گھر پر تعزیتی اجتماعات منعقد۔مرحوم کیلئے رحمت اور مغفرت کیلئے دعائیں کی جارہی ہیں۔ لوگوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مرحوم سب کو پیاری، اچھی اور امتیازی صفات کے حامل تھے۔ وہ اپنے پیچھے آنسوؤں سے بھرے غمزدہ دلوں کو چھوڑ گئے ہیں۔بڑی تعداد میں شہریوں نے بریگیڈیئر جنرل "سالم السھلی " کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 