04:10 pm
ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

اسلام آباد(اے بی این نیوز)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات کی تیاری ،
فائلرزکیلئے ٹیکس ریٹ کم کرنے اور نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجویز تیار،اس تجویز کا پراپرٹی سیکٹر میں پلاٹوں میں سرمایہ کاری کرنے والے نان فائلرز پر اطلاق ہوگا ،فلیٹس اور گھروں کی خریدو فروخت پر فائلرز سے مناسب ٹیکس ہی وصول کیا جائے گا،آئندہ مالی سال ایف بی آر نے ٹیکس آڈٹ کیلئے نیا طریقہ کار تجویز کر دیا ،آٹومیٹک سسٹم کے ذریعے این ٹی این ہولڈر کو آڈٹ نوٹس بھیجا جائے گا،ٹیکس گوشواروں کا آڈٹ نام، کمپنی اور این ٹی این کے بغیر کیا جائے گا،أڈیٹرز کو گوشوارے کی بنیاد پر ٹیکس چوری میں مدد دینے سے روکا جائے گا۔آٹومیٹک سسٹم کے ذریعے این ٹی این ہولڈر کو نوٹس بھیجا جائے گا ،ٹیکس گوشواروں کا آڈٹ نام، کمپنی اور این ٹی این کے بغیر کیا جائے گا ،گوشوارے داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع کا سلسلہ ترک کر دیا جائے گا،آٹومیٹک سسٹم کے ذریعے این ٹی این ہولڈر کو نوٹس بھیجا جائے گا،آڈیٹرز کو نوٹس بھیجنے کا اختیار نہیں ہوگا،نوٹس ایئرس سسٹم کے ذریعے بھیجا جائے گا،گوشوارے میں کی گئی غلطی پر نوٹس کا جواب بھی ایئرس کو دینا ہوگا،آڈٹ کے لیے منتخب کئے گئے گوشواروں کا فیصلہ بھی آئرس کرے گا ۔

تازہ ترین خبریں

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

پنجاب  ،بجلی چوروں کیخلاف  آپریشن،3 کروڑ  سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

کندھ کو ٹ  دھماکا،ایک ہی خاندان  کے  8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں