06:14 pm
پارٹی چھوڑنے کے بعد پہلی پریس کانفرنس، فواد چودھری کا بڑا اعلان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چودھری نے کہا ہےکہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ بھرپور اپوزیشن کریں گے، 25 کروڑ عوام کو زرداری، نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے سہارے نہیں چھوڑا
جا سکتا۔ پی ٹی آئی چھوڑنے کے بعد پہلی پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی حکومت موجودہ معاشی حالات کی براہ راست ذمہ دار ہے۔انہیں کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دے سکتے۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، گرفتار کارکنوں کو جو ان واقعات میں ملوث نہیں تھے اور بے گناہ ہیں انہیں باہر نکالنا ہمارا فرض ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی صورت بھی پاکستان کی آنے واکی نسلوں کو بحران کا شکار نہیں ہونے دیں گے۔ فواد چودھری نے بتایا کہ ہماری تحریک انصاف کی تمام سابقہ لیڈر شپ اسد عمر ، شاہ محمود قریشی ، حماد اظہر اور دیگر رہنماوں سے تفصیلی گفتگو ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو مسائل کے حل کی طرف جانا ہے اور ہم جائیں گے ہمارا ماننا ہے پاکستان کو مستقل سد باب کرنا ہو گا۔ مزید کہا کہ ہم سب کی مجموعی طور پر یہ ذمہ داری ہے نو مئی کے واقعات نہ ہوتے، دیکھتے ہیں آگے کیسا بڑھنا ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع