08:10 pm
ہماری پارٹی میں اتنی گنجائش نہیں کہ سب پی ٹی آئی والوں کو لے لیں: رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس اتنی گنجائش نہیں کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والے سب لوگوں کوپارٹی میں شامل کر سکیں۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ نواز شریف کوریلیف ملنا چاہیے یہ ان کا حق ہے، جب الیکشن ہوں گے تو نواز شریف واپس آئیں گے اور پارٹی کو لیڈ کریں گے، وہ واپس آکر الیکشن مہم چلائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اگرکوئی نئی جماعت بنتی ہے تو ہمارے لیے کوئی چیلنج نہیں ہوگا، اگر نئی جماعت سیاسی اصولوں پرچلتی ہےتو وہ اپنی قسمت آزمائے۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کوحق ہے کہ وہ پنجاب میں اپنے پاؤں جمائے اور (ن) لیگ کوبھی حق حاصل ہے کہ وہ سندھ میں اپنے پاؤں جمائے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے پر رانا ثنااللہ نے کہا کہ اپنی مرضی سے پی ٹی آئی چھوڑنے والے پہلے بھی کئی پارٹیوں میں جاچکے ہیں، ہمارے پاس اتنی گنجائش نہیں کہ ان سب لوگوں کوپارٹی میں شامل کرسکیں،جتنی گنجائش ہے اس حساب سے لوگوں کوپارٹی میں شامل کر سکیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ یہ عوامی ردعمل نہیں تھا، کیا عمران خان کو ہم نےکہا تھا کہ دفاعی تنصیبات پرحملہ کریں؟

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع