10:50 am
مجھے اس جہنم سےنکالو ،عوام کیلئے ڈاکٹر عافیہ کی بس یہی پکار ہے ،سینیٹر مشتاق احمد

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے سینیٹر مشتاق احمد کی ملاقات، فوزیہ صدیقی بھی ان کے ہمراہ تھیں ۔
اس حوالے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کی چابی اسلام آباد میں ہےواشنگٹن میں نہیں ، عوام عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے جدو جہد تیز کر دیں ۔ انہوں نے ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کا احوال بیان کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ سے 3 گھنٹے طویل گفتگو ہوئی ،ڈاکٹر عافیہ نے آف وائٹ سکارف،خاکی ڈریس، سفید جاگرز پہنے ہوئے تھے۔ ملاقات کے دوران ہونے والی تمام گفتگوریکارڈ کی گئی ۔ سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ ڈاکٹرعافیہ کی صحت درست نہیں ، جیل کی اذیتوں سےخوفزدہ ہیں،سرپر آنے والی چوٹ سے ان کی قوت سماعت کم ہو گئی ہے ۔ انہوں نے ہر بار یہی کہا کہ مجھے اس جہنم سےنکالو۔ملاقات کے بعد ڈاکٹر عافیہ کوزنجیروں لگا کرواپس لے جایا گیا۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع