11:33 am
اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش ، جون میںبھی ٹھنڈکا احساس ہونے لگا

لاہور(نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ،جون میں ٹھنڈکا احساس ہونے لگا۔
تفصیلات کے مطابق مری اور گردونواح میں تین روز سے بارش کا سلسلہ جاری ہےجس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگيا،درجہ حرارت 8 تک گر گیا، بارش کے ساتھ ساتھ سرد ہوائیں چلنے کا سلسلہ بھی جاری ۔ دوسری طرف ملک کے مختلف شہروں میں بھی بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے ، ملتان ،راجن پور،گجرات، شکرگڑھ ،راولپنڈی ،جہلم سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش ہوئی جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ خیبر پختونخوا میں گرمی کے موسم میں بارش نے سردی کا احساس دلا دیا ،سوات، ایبٹ آباد، مالاکنڈ میں بارش عوام گھروں تک محدود ہو گئے جبکہ بلوچستان کے علاقے چمن، قلعہ سیف اللہ اور زیارت سمیت صوبے کے کئی شہروں میں طوفانی بارش ہوئی ۔ آزاد کشمیرکے علاقے نکیال ،مظفرآباد میں بھی بارش ہوئی جس سے موس سہانا ہوگیا۔اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے آج بھی پنجاب، خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان ، شمال مشرقی بلوچستان، بالائی سندھ اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان  اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

نواز شریف اور  چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری