11:36 am
اسلام آباد ہائیکورٹ،شہریار آفریدی کی درخواست پر سماعت،علاج سے  متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہریار آفریدی کو اے کلاس فراہمی اور فیملی سے ملاقات کی
درخواست پر سماعت ،جیل میں اے کلاس فراہمی اور میڈیکل سے متعلق شہریار آفریدی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کی ،جیل حکام نے شہریار آفریدی کو سیل میں رکھے جانے کی تصدیق کردی ،جیل حکام کا کہنا تھا کہ شہر یار آفریدی سیل میں موجو د ہیں لیکن ڈیتھ سیل میں نہیں ہیں ، جسٹس ارباب محمد طاہر نے پوچھا کہ آپ اعتراف کر رہے ہیں کہ ان کو سیل میں رکھا گیا ہے ،جیل حکام نے جواب دیا کہ یہ ہائی پروفائل شخصیت ہے بیرک میں نہیں رکھا جا سکتا ، اسٹیٹ کونسل جیل میں کلاس کی تبدیلی سے متعلق ڈی سی کو لکھا ہے ،وکیل شہریار آفریدی شیر افضل مروت نے کہا کہ جیل میں گنجائش سے زائد قیدی ہیں ، اڈیالہ جیل حکام عدالتی حکم کے باوجود مجھے شہریار آفریدی سے ملنے نہیں دیا گیا ، شہریار آفریدی سے فواد چوہدری کی بغیر آرڈر کے جیل حکام نے ملاقات کرا دی ، جتنے افراد نے پریس کانفرنسز کیں ان کے پیچھے ڈیتھ سیل ہے ،عدالت نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ کر لیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 