11:58 am
مختلف تعلیمی اداروں ، تنظیموں کے طلباء  جناح ہائوس لاہور پہنچ گئے، پاک فوج سے اظہار یکجہتی

لاہور:مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء جناح ہائوس لاہور پہنچ گئے، پاک فوج سے اظہار یکجہتی،
مختلف تنظیموں کے طلباء نے جناح ہاؤس میں شرپسندوں کی جانب سے کی جانے والی تخریب کاری پر غم و غصہ کا اظہار کیا اور شدید الفاظ میں مذمت بھی کی"پاکستان آرمی کے ساتھ ملک کی سلامتی منسلک ہے"طلباء"جناح ہاؤس کو دیکھ کر شدید افسوس ہوا، اللہ ہمیں ایسی آفات سے بچائے"طلباء"پاکستان آرمی ہماری ریڈ لائن ہے، پاک فوج کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے،طلباء تنظیموں کے نمائندوں اور عہدیداروں نے مطالبہ کیا کہ جو بھی شرپسند اور انکے ماسٹر مائنڈ یا سہولت کار اس گھناؤنے واقعہ میں ملوث ہے انہیں سخت سے سخت سزا دی جائے ، ہم تب تک خاموش نہیں بیٹھیں گے جب تک ان شرپسندوں، فسادیوں اور احسان فراموشوں کو نشانِ عبرت نا بنا دیا جائے

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 