02:41 pm
خیبرپختونخوا: فنڈزکی عدم دستیابی کے باعث پناہ گاہیں بند

پشاور: پاکستان بیت المال کے تحت خیبرپختونخوا میں قائم پناہ گاہیں فنڈزکی عدم دستیابی کے باعث بند کردی گئیں۔
پناہگاہوں کا سامان سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کے حوالے کردیاگیا۔اکستان بیت المال کے زیر انتظام پشاور سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں 2020 کے دوران 8 پناہ گاہیں قائم کیگئی تھیں،سوشل ویلفیئر زرائع کے مطابق پناہ گاہوںکیلئے 340 ملین روپے صوبائی حکومت اور 340 ملین روپے وفاق نے مختص کئے ،صوبائی حکومت نے 220 ملین روپے 2020 میں جاری کئے جبکہ وفاق نے فنڈز جاری نہیں کئے،وفاق سے پناہ گاہیں چلانے کے لئے فنڈز جاری نہ ہونے کے نتیجے میں پناہ گاہیں بند کردی ،فوکل پرسن جنید خان کا کہنا تھا کہ کوہاٹ ،بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان کی پناہ گاہوں کا سامان آج حوالے کر دیا گیا ہے،8 قائم پناہگاہوں کی بندش کی وجہ پورے خیبرپختونخوا میں 120 ملازمین کا نوکریوں سے بھی فارغ ہونے کا خدشہ ہے،فاقی حکومت فنڈز ریلیز کرتے ہیں تو سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ پناہگاہوں کو دوبارہ شروع کردیگا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں