04:09 pm
بینکوں سے 54 ارب روپے قرض کی معافی پر ازخودنوٹس سماعت کیلئے مقرر

بینکوں سے 54 ارب روپے قرض کی معافی پر ازخودنوٹس سماعت کیلئے مقرر

04:09 pm

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بینکوں سے 54 ارب روپے کے قرض معافی پر ازخودنوٹس سماعت کیلئے
مقرر۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 7 جون کو سماعت کرے گا ۔سپریم کورٹ نے حکومت، سرکاری و نجی بنکوں، اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا وکلاء تنظیموں، قرض معافی کمیشن کے فریقین کو بھی نوٹس جاری کر دیے گئے سپریم کورٹ نے بنکوں سے اثر و رسوخ کے ذریعے قرض معافی پر 2007 میں ازخود نوٹس لیا تھا۔

تازہ ترین خبریں