01:27 pm
حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

لاہور:  تحریک انصاف کی گرفتار خواتین نے حکومت کو خبردار کیا کہ حکمرانوں کی
ایما پر سرکاری حکام نہتی خواتین کو ظلم اور تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں، ہم مزید اب برداشت نہیں کرینگے۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیشی کے بعد پی ٹی آئی کی گرفتار خواتین نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ رات کو 5 عورتوںنے آکر ہماری تلاشیاں لیں ۔ہمارے ساتھ ظلم اور ناروا سلوک روا رکھا جارہا ہے ، ورثائ کیساتھ ملنے نہیں دیا جا رہا۔ہم کوئی چور ڈاکو نہیں ، 25 دن ہمیں جیل میں رکھا گیا، اب اور کیا کرنا ہے۔اب ہم اور برادشت نہیں کرینگے ۔ہمارے وکلا کو بلایا جائے۔ یہ ظلم مزید نہیں چل سکتا ۔عالیہ حمزہ نے کہا کہ توہین پارلیمنٹ ،توہین عدالت کی باتیں ہوتیں ہیں مگر خواتین کی عزت کی بات نہیں ہوتی ۔ صنم جاوید نے کہا کہ ہمارا نام لے کر پریس کانفرنسز ہورہیں ہیں ، ہمیں بولنے کی اجازت نہیں ہے، یہ کہاں کا انصاف ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا