04:58 pm
پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

راولاکوٹ(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرجاوید لطیف نے کہاہے کہ 2017میں نوازشریف دور میں سازش کے تحت
پاکستان کی ترقی کو روکا گیا،ہم سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں،الیکشن وقت پر ہونگے اور نوازشریف بھی وطن واپس آئینگے،راولا کوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرجاوید لطیف نے کہاکہ تمام ادارے آئین کے مطابق چلیں تو کسی سے کوئی لڑائی نہیں،جب ادارے مداخلت کرینگے تو پھر لڑائی کا خدشہ پیدا ہوگا،انہوں نے کہاکہ آزاد کشمیر کو کوئی میلی آنکھ سے بھی نہیں دیکھ سکتا،پاکستان اندورنی طور پر مضبوط ہوگا توآزادکشمیر مضبوط ہوگا،انہوں نے کہاکہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،وفاقی وزیرنے کہاکہ اگر ان جتھوں کے ہاتھ پہلے سے روک لئے جاتے تو9مئی کا واقعہ نہ ہوتا ،انہوں نے کہاکہ ہم سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں ،الیکشن وقت پر ہوںگے اور نواز شریف بھی وطن واپس آئینگے۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی