06:40 pm
وزارت خزانہ بے بس، بجٹ میں عوام کو بڑا ریلیف نہ ملنے کا خدشہ

اسلام آباد: ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال 24-2023 کے وفاقی بجٹ میں عوام کو بڑا ریلیف نہیں ملے گا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، وزیراعظم اور اتحادی حکومت بجٹ میں بڑا ریلیف دینے کے خواہشمند ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، نیا ٹیکس نہ عائد کرنے اور سبسڈی دینے کی خواہش مند ہے
جب کہ آئندہ انتخابات کے حوالے سے سرکاری اسکیموں کے اعلانات بھی کرنا چاہتی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کی اکثر تجاویز کو وزیراعظم اور اتحادی رہنما مسترد کررہے ہیں دوسری جانب وزارت خزانہ کو فنڈ کی عدم دسیابی کا مسئلہ بھی درپیش ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت کے پاس بڑا ریلیف دینے اور عوام دوست بجٹ پیش کرنے کے لئے رقم نہیں جس کی وجہ سے بجٹ کو حتمی شکل دینے میں مشکلات کا سامنا ہے، اسی لیے وزارت خزانہ کے 60 سے زاہد افسران اور کی چھٹیاں منسوخ ہیں۔ وزارت خزانہ کا بجٹ اسٹاف ہفتہ اور اتوار کو بھی ڈیوٹی کر رہا ہے لیکن حکام کا کہنا ہے کہ فی الحال بجٹ میں کوئی بڑا ریلیف دینے کی پوزیشن نہیں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع