12:22 pm
الیکشن ملتوی کئے تو قوم کو  خطرناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑےگا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے بغیر الیکشن میں گئے توکسی پارٹی کیلئے مثبت نتائج نہیں دینگے ، قومی الیکشن ملتوی کیے تو خطرناک نتائج آئیں گے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے موجودہ ملکی صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کا فیصلہ عوام پر چھوڑ دیں۔ کسی جماعت میں صلاحیت نہیں کہ وہ مسائل کا حل نکال سکے۔شاہد خاقان عباسی نے ن لیگ چھوڑنے سے متعلق خبروں پر اپنا ردعمل دے دیا۔شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ صوبوں میں الیکشن ملتوی کرنے کا تماشا ملک پہلے ہی دیکھ چکا ہے، اب مرکز میں انتخابات ملتوی کرنا کوئی حل نہیں ہے۔ اگر قومی انتخابات میں تاخیر کی گئی تو اس کے ملک پر بہت منفی اثرات آئیں گے۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ بات چیت کے علاوہ سیاست میں کوئی اور راستہ نہیں ہوتا لیکن یہ مذاکرات نہیں ہیں۔ مل بیٹھنے کا صرف ایک مقصد ہے کہ ملک آگے کیسے چلے گا؟ اس مقصد کیلئے اگر سیاسی لیڈر آج اکٹھے نہ بیٹھے تو کل تاریخ ان کے حق میں زیادہ بات نہیں کرسکے گی۔لیگی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ نگراں سیٹ اپ کیا فیصلے کرے گا اس کے پاس اختیارات نہیں ہوتا۔ اگر این آر او کی بات کرتے ہیں یا الیکشن آگے پیچھے کردیں پر بات کرتے ہیں تو اس کا کوئی مقصد نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں