06:51 pm
روز ویلٹ ہوٹل لیز پر دینے کا معاہدہ طے، 220 ملین ڈالر آمدنی ہوگی، سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے اور ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ امریکا میں روز ویلٹ ہوٹل لیز پر دینے کیلئے نیو یارک سٹی ایڈ منسٹریشن کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں سعد رفیق نے کہا کہ روزویلٹ ہوٹل پاکستان کا اثاثہ ہے، اس کے ایک ہزار پچیس کمروں کو لیز پر دیا گیا۔ نیو یارک سٹی ایڈمنسٹریشن کے ساتھ معاہدہ ہونے سے دو سو بیس ملین ڈالر کی آمدنی ہوگی۔
تین سال کےلئے ہونے والا معاہدہ پاکستان کے مفاد میں ہے، معاہدے کے بعد روزویلٹ ہوٹل کے حوالے سے قیاس آرائیاں دم توڑ گئی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ روز ویلٹ ہوٹل کی عمر 100سال سے زائد ہوگئی ہے، معاہدہ ختم ہونے پر ہوٹل واپس پاکستان کو مل جائے گا، معاہدہ سے سول ایوی ایشن کا کوئی ملازم بے روزگار نہیں ہوگا، ہمارے لئے بڑا مسئلہ ملازمین کی تنخواہیں دینا تھیں۔ کوئٹہ سے حج فلائٹ آپریشن سے متعلق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کا حج آپریشن کامیابی سے جاری ہے، پہلی بار کوئٹہ سے حج فلائٹ آپریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔ پی آئی اے اس حالت میں نہیں چل سکتا حالت بدلنا ہوگی ، ادارے کو اسکی اصلی حالت میں بحال کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 