10:54 am
راولپنڈی ڈویژن  کے پولیس افسران کیلئے نئی گاڑیوں کی فراہمی کی منظوری

راولپنڈی : ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس نے راولپنڈی ڈویژن کو نئی گاڑیاں فراہم کرنے کی منظوری دیدی
ڈویژن میں ایس ڈی پی اوز کو 23 نئی گاڑیاں فراہم کی جائیں گی،راولپنڈی میں 10، مری میں 1 اور اٹک میں 6 نئی گاڑیاں فراہم کی جائیں گی،چکوال کے ایس ڈی پیز اوز 2 اور جہلم کے ایس 4 نئی گاڑیاں فراہم کی جائیں گی،فراہم کی گئی گاڑیاں سال 2023 ماڈل اور 2756 سی سی ہیں،گاڑیاں ٹیکسلا، وارث خان، سٹی سرکل، نیوٹاون،کہوٹہ، کوٹلی ستیاں کے ایس ڈی پیز اوز کو فراہم کی جائیں گی،نئی گاڑیوں کی فراہمی کے حوالے سے گزشتہ برس 30 دسمبر کو خط لکھا گیا تھا ،پنجاب کے 10 اضلاع میں مجموعی طور پر 60 نئی گاڑیاں فراہم کی جائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 