11:10 am
صنعتوں سے وابستہ افراد پلاسٹک کی آلودگی خاتمے کیلئے موثر اقداما ت اٹھائیں، سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل امجد خان نیازی

اسلام آباد: ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے
اپنے پیغام میںکہا کہ اس دن کو منانے کا مقصد قدرتی ماحول کا تحفظ اور اسے درپیش مسائل کے حوالے سے آگہی دیناہے۔ اس سال عالمی یوم ماحولیات کا عنوانپلاسٹک آلودگی کا حل ہے،ہر سال عالمی سطح پر 400 ٹن سے زائد پلاسٹک تیار کیا جا رہا ہے جس کا 19-23 فیصدجھیلوں، دریاؤں اور سمندروں میں شامل ہو جاتا ہے۔پلاسٹک جلائے جانے پر زہریلے دھویں میں تبدیل ہو کر کرہ ارض کو شدید خطرات سے دوچار کر رہا ہے۔ پاک بحریہ ماحول خصوصاً آبی ماحول کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور اس کے تحفظ کیلئے خصوصی اقدامات کر رہی ہے۔بندرگاہ کی صفائی کرنا، پاک بحریہ کے زیر انتظام علاقوں میں ریڈ بیڈ پلانٹس کا قیام اور وسیع پیمانے پر شجر کاری مہمات شامل ہیں۔ صنعتوں سے وابستہ افراد بھی ایسے طریقے اپنائیں جو پلاسٹک آلودگی کے عملی حل کیلئے موثر ہوں۔آج کے دن ہم صاف ستھرے اور محفوظ ماحول کو یقینی بنانے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 