11:39 am
کراچی،کامیڈین ولی شیخ کو ڈاکوؤں  نے ناردرن بائی پاس پر  لوٹ لیا

کراچی(نیوز ڈیسک) معروف کامیڈین ولی شیخ کو ڈاکوؤں نے ناردرن بائی پاس پر مویشی منڈی کے قریب سے
لوٹ لیا،اس سے نقدی موبائل اور گھڑی چھین لی گئی۔تفصیلات کے مطابق ڈاکوؤں نے ان سے 85 ہزار روپے نقدی قیمتی گھڑی اور موبائل فون سے محروم کردیا۔ اس حوالے معروف کامیڈین اپنے ساتھ ہونے والے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وڈیو بیان کے ذریعے کردیا۔ ولی شیخ نے کہا کہ اپنے دوست کے ہمراہ ناردرن بائی پاس پر مویشی منڈی کے قریب سے گزر رہا تھا کہ ڈاکوؤں نے لوٹ لیا ۔ انہوں نے اپنے ساتھ پیشہ آنے والے حادثے کا مقدمہ تھانہ گلشن معمار میں درج کرایا، پولیس نے تحقیقات شروع کردی ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 