11:50 am
ملکی معاملات حکومتی ہاتھ سے نکل چکے،جولائی میں اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی، عقیل کریم ڈھیڈی

اسلام آباد: معروف پاکستانی بزنس مین عقیل کریم ڈھیڈی نے اے بی این نیوز کے مارننگ شو ’’صبح کی سوچ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
جولائی کے پہلےہفتےمیں اسمبلیاں ٹوٹ جائیں گی،بجٹ ضرور پیش کیاجائے گا،آئی ایم ایف کی شرائط پر کافی سخت بجٹ ہوگا ،یہ الیکشن بجٹ ہوگا،نئے الیکشن کے بعد ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا ہوگا،یہ سب اپنے مفاد کیلئے کام کررہے ہیں جو ملک کیلئے نقصان دہ ہے،ہماری انڈسٹری اب نہ ہونے کے برابر ہے،لوگ بیرون ملک جارہے ہیں جو اچھا شگون نہیں ہے،حکومت اس بجٹ میں نئے ٹیکس لگائے گی،ڈالر اوپر جارہا ہے جس سے ہمیں فائدہ ہورہاہے،جس طریقے سے بجٹ بنا ہے الیکشن ہونے ہیں،نو جون کو بجٹ پیش کیاجارہاہے،بجٹ پاس ہونے میں آسانیاں نہیں ہوتیں ایک دو ہفتے لگ جاتے ہیں، مجھے لگتا ہے الیکشن کے بعد نیا بجٹ آئے گا،الیکشن کے بعد آئی ایف کے پاس گئے تو ان کی سخت شرائط ہوں گی،ابھی تک سیاسی استحکام ہی نظر نہیں آرہا،سب اپنی اپنی جگہ کھڑے ہوئے ہیں کوئی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں،ہم ہمیشہ اپنی ہٹ دھرمی اور انا کو لے کے بیٹھ جاتے ہیں، معاملات اب حکومت کے ہاتھ سے نکل چکے ہیں

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 