03:47 pm
کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

لاہور(اے بی این نیوز)کلمہ چوک پرکنٹینر جلانے کا معاملہ عدالت نے میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھجوا دیا
عدالت نے میاں محمود الرشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے سماعت کی میاں محمود الرشید کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا میاں محمود الرشید نے روسٹرم پر اپنا موقف پیش کیا ۔مجھے ایک کے بعد دوسرے مقدمے میں گرفتار کیا جا رہا ہے،تمام مقدمات میں مجھے بد نیتی کی بنیاد پر ملوث کیا گیا ہےپولیس کی درخواست پر میاں محمود رشید کو ایک نئے مقدمہ میں جیل سے طلب کرایا گیا ۔میاں محمود الرشید کو تھانہ نصیر آباد کے مقدمہ نمبر 1078/23 میں طلب کیا گیا ہے،محمود الرشید پر کلمہ چوک پر کنٹینر نزر آتش کا الزام ہے ،میاں محمود الرشید نے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کیلے کارکنان کو اکسایا، میاں محمود الرشید دیگر مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں

تازہ ترین خبریں

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

پنجاب  ،بجلی چوروں کیخلاف  آپریشن،3 کروڑ  سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

کندھ کو ٹ  دھماکا،ایک ہی خاندان  کے  8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں