10:39 am
وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نامہ نگار)وزارت منصوبہ بندی نے وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل اجلاس کیلئے اہم تجاویز تیار کر لیں ،
ترقیاتی منصوبوں کیلئے ملازمت اور سامان خریداری کی پابندی اٹھانے کا بڑا مطالبہ کردیا،ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال ترقیاتی بجٹ کو غیر ترقیاتی اخراجات کیلئے استعمال کرنے کی ممانعت کی جائے وزارت منصوبہ بندی نے گزشتہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کے 240 ارب روپے کے واجبات مانگ لئے، وزارت خزانہ آئندہ مالی سال سہ ماہی بنیاد پر 25 فیصد ترقیاتی بجٹ جاری کیا کرے ،وزارت خزانہ ترقیاتی بجٹ سے سرکاری اداروں کو دیئے گئے قرض کی اقساط کی کٹوتی نہ کرے ،صوبوں میں وفاقی منصوبوں کیلئے آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹ میں براہ راست رقم بھجوانے کی تجویز ،ذرائع کے مطابق صوبے ترقیاتی منصوبوں کیلئے رقم جاری کرنے میں تاخیر کرتے ہیں ، پی ایس ڈی پی میں صوبائی منصوبوں کا حصہ 31 فیصد ہو گیا۔ وفاقی ترقیاتی پروگرام میں صوبائی منصوبے نہ شامل کئے جائیں وزارت منصوبہ بندی کی حکومت سے سفارش۔

تازہ ترین خبریں

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

پنجاب  ،بجلی چوروں کیخلاف  آپریشن،3 کروڑ  سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

کندھ کو ٹ  دھماکا،ایک ہی خاندان  کے  8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں