12:01 pm
ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر وسربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوئٹر پر
اپنے بیان میں کہا کہ حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ خان نے 4 سال میں اتنا قرضہ نہیں لیا جتنا انہوں نے ایک سال میں لے لیا ،پھر کہتے ہیں اسحاق ڈار اور ٹیم تجربہ کار ہے،سیاسی چھتریوں پرآوارہ سیاسی پرندےادھرسےاُدھربیٹھ رہےہیں لیکن دانہ کس کوپڑتاہےفیصلہ ہوناباقی ہےمعاشی سیاسی حالات اس جگہ پہنچ چکےکہ ہم نے25ارب ڈالردنیاکےدینےہیں ہمارےپاس ریزرومیں صرف4ارب ڈالرہیں دیرسویرالیکشن کروانےپڑیں گے13اگست اسمبلیاں توڑنےکےلیےریڈلائن ہےلیکن الیکشن نہیں رک سکتے۔افغانستان سری لنکااوربنگلا دیش سے بھی پاکستانی کرنسی پیچھے چلی گئی ہے13جماعتوں کی سیاست تھی کہاں جوداؤپےلگائی داؤپےصرف غریب لگااپنی ذات کےلیےقانون بنائےاورکیسوں سےنجات پائی جوسیاسی کھچڑی پک رہی ہےاُسکی ہنڈیاں ابھی چولھےپرنہیں چڑھی جب ہنڈیا اترےگی توپتالگے کہ کچھڑی بنی ہےیاکھچڑا،دنیاالیکشن کروانےکاباربارمشورہ دے رہی ہےلیکن حکومت نتیجےسےباخبر اورخوف زدہ ہےسیاسی استحکام ہی معاشی اوراقتصادی استحکام کوجنم دےسکتاہےحالات اتنےسنگین ہیں کہ آئین وقانون دم توڑرہاہےنون لیگ اپنےسیاسی جال میں خود پھنس گئی ہےمال غنیمت میں حصہ نہیں اوراُڑنےوالےسیاسی پرندےبھی انکاری ہیں

تازہ ترین خبریں

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

پنجاب  ،بجلی چوروں کیخلاف  آپریشن،3 کروڑ  سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

کندھ کو ٹ  دھماکا،ایک ہی خاندان  کے  8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں