02:42 pm
الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

02:42 pm

لاہور: انتخابات کی تیاریاں، پیپلز پارٹی نے سیاسی سرگرمیاں تیز کردیں، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری آج وسطی پنجاب اور اسلام آباد سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس کی صدارت کریں گے 2018ء کے عام انتخابات اور ضمنی الیکشن میں قومی اسمبلی کے امیدواروں کا اجلاس بلاول ہاؤس میں منعقد ہوگا۔ صدر پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری ٹکٹ ہولڈرز کے ساتھ آئندہ انتخابی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کریں گے۔اجلاس میں پنجاب کے 25 اضلاع اور اسلام آباد سے ٹکٹ ہولڈر شریک ہوں گے۔ ذرائع لاہور، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم اور گجرات سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر شریک ہوں گے سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، منڈی بہاولدین، اور حافظ آباد سے پی پی پی کے ٹکٹ ہولڈرز بلاول ہاوس آئیں گے سرگودھا، خوشاب، میانوالی، بھکر، چنیوٹ اور جھنگ سے پیپلز پارٹی کے امیدوار شریک ہوں گےفیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ شیخوپورہ، ننکانہ سے 2018 کے قومی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈرز مدعو کیے گئے ہیں پاکپتن، قصور، اوکاڑہ اور ساہیوال سے بھی ٹکٹ ہولڈر شریک ہوں گے، ذرائع اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف، قمر زمان کائرہ، حاجی اسحاق، نیلم جبار کو اجلاس میں دعوت دی گئی ہے اسلم گل، اورنگزیب برکی، ثمینہ خالد گھرکی بھی اجلاس میں شریک ہوں گے چودھری منظور، جمیل منج، احمد جواد رانا، شاہجہان بھٹی بھی ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس میں مدعو کیے گئے ہیں، ذرائعاجلاس میں جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی پنجاب سید حسن مرتضی، رانا فاروق، شہزاد چیمہ اور دیگر بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

امریکی موقف میں تبدیلی نہیں آئی،پاکستان منصفانہ الیکشن کی حمایت کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

استور ضمنی الیکشن ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف سماعت 3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

مستونگ دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟ تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

اے این ایف کی کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 16 کروڑ ڈالر رہ گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

صدر مملکت اور نگران وزیراعظم کی جشن میلاد نبی ؐ پر امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31 توپوں کی سلامی