11:45 am
ترسیلات ،ایکسپورٹ کم، انڈسٹری بند،گروتھ منفی، ڈالر نایاب یہ ہیں زمینی حقائق، شیخ رشید

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ
ملک سیاسی معاشی اقتصادی شدید ترین بحران میں داخل ،ترسیلات کم ،ایکسپورٹ کم، تمام انڈسٹری بند،گروتھ منفی، ڈالر نایاب یہ ہیں زمینی حقائق انتظامیہ سپریم کورٹ کے اختیارات میں مداخلت اورججوں کی تضحیک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کررہی ہےتمام مسائل کا حل الیکشن میں ہےبےگناہوں سےجیلیں بھرنےمیں نہیں۔اگرالیکشن وقت پر نہ ہوئےتوحالات مزیدسنگین اورگھمبیر ہوجائیں گےلیڈرجیل کی گرمی نہیں برداشت کرسکے لیکن ورکر قائم ہےاورگھبرایا بھی نہیں پارٹیاں ورکروں سےچلتی ہیں لیڈروں سےنہیں حکومت ریاست کونہیں اپنی تباہ حال سیاست کو بچانا چاہتی ہے۔ روزانہ 41ارب روپےکاقرضہ غریب کے گلے پڑ رہا ہے۔آئین عمل کیلئے ہوتاہے کیبنٹ میں رکھنے کیلئے نہیں آئین کوموم کی ناک بنادیاگیاقانون ہاتھ جوڑکرکھڑاہے۔ وزرا کے بیانات الیکشن ہونےنہ ہونےکےشک وشبہات پیداکررہےہیں۔13اگست اسمبلی توڑنےکی ریڈلائن ہےورنہ بحران سنگین ہوجائےگا تُرکیہ نےزلزلے،معاشی تباہی کےباوجود الیکشن کروایا جس سےاُس کےحالات ٹھیک ہوگئے۔

تازہ ترین خبریں

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان  اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

نواز شریف اور  چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری