12:56 pm
پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

12:56 pm

پشاور(نیوز ڈیسک) نومئی کے پرتشدد مظاہروں میں حصہ لینے کے الزام میں محکمہ تعلیم خیبرپختونخواکے مزید 24 اساتذہ معطل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق انکوائری مکمل ہونے کے بعد متعلقہ اساتذہ کو معطل کرنے کافیصلہ کیاگیا۔ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر بلوائی اساتذہ کیخلاف کارروائی عمل میں لائی گئی،اساتذہ کوای اینڈ ڈی رولز 2011 کے تحت نوکریوں سے معطل کیاگیاہے،اساتذہ کی معطلی 90 دنوں کیلئے ہے،ذرائع محکمہ تعلیم کے مطابق پشاورسمیت دوسرےاضلاع کوبھی بلوائی اساتذہ اور ملازمین کی نشاندہی اور کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے ۔

تازہ ترین خبریں