01:09 pm
جماعت اسلامی نے میئر، چیئرمین بننے والے غیرمنتخب امیدواروں کی امیدوں پر پانی پھیردیا

جماعت اسلامی نے میئر، چیئرمین بننے والے غیرمنتخب امیدواروں کی امیدوں پر پانی پھیردیا

01:09 pm

کراچی: جماعت اسلامی نے غیر منتخب افراد کو میئر اور چیئرمین بنانے کے نئے بلدیاتی قانون کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔
گزشتہ روزجماعت اسلامی کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ بلدیاتی انتخابات بلدیاتی ایکٹ 2013 کے تحت ہوئے، اسی قانون کے تحت منتخب نمائندوں نے حلف لیا۔درخواست میں کہا گیا کہ غیر منتخب افراد کو میئر بنانے کیلئے نیا قانون بنایا گیا، مئیر منتخب نمائندوں میں سے ہونا چاہئے۔

تازہ ترین خبریں