01:19 pm
امریکی حکام بھی پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے حق میں بول پڑے

واشنگٹن:  امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دے،
توقع کرتے ہیں کہ ان کے خلاف مقدمے میں منصفانہ سماعت کی گارنٹی ہو گی۔امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ خدیجہ شاہ دہری شہریت رکھتی ہیں، ان سے متعلق پاکستانی حکام سے مسلسل رابطہ رکھے ہوئے ہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی یقینی بنائی جائے، کوئی امریکی شہری ریا ست ھائے متحدہ امریکہ سے باہر کہیں گرفتار ہوتا ہے تو مدد فراہم کرتے ہیں۔ غیر ملکی حکومتوں سے امریکی شہریوں سے متعلق مروجہ طریقہ کار اپنانے کی ترغیب دیتے ہیں۔امریکا نے کہا کہ امریکی سازش سے متعلق الزامات صریحا جھوٹے ہیں،پاکستانی سیاست سے متعلق فیصلے وہاں کے عوام نے اپنے آئین کے مطابق کرنے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ امریکا کے تعلقات دیرینہ تعاون پر مبنی ہیں،امریکہ نے ہمیشہ خوشحال اورجمہوری پاکستان کوامریکی مفادات کیلئے اہم سمجھاہے۔ویدانت پٹیل نے کہا کہ خدیجہ شاہ کے کیس کو فالو کر رہے ہیں،پاکستانی حکام سے کہا ہے کہ خدیجہ شاہ کو کونسلر رسائی دی جائے۔دوسرے ممالک سے کہاہے گرفتارامریکیوں کیلئے طریقہ کارکوسامنے رکھیں۔

تازہ ترین خبریں

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی