02:32 pm
دنیا کا سب طویل العمر خاندان  ،12 بہن بھائیوں کی مجموعی عمر1ہزار 58 سال سے بھی زیادہ

پیرس (نیوز ڈیسک)دلچسپ ریکار،ڈ دنیا میں سب لمبی عمر عونے کا اعزاز 12 بہن بھائیوں کی مجموعی عمر1ہزار 58 سال ۔
تفصیلات کے مطابق اسپین کے جزیرے گران سے تعلق رکھنے والے خاندان کے 12 بہن بھائیوں کی عمر 1ہزار 58 سال249 دن ہے سب بہن بھائی زندہ ہیں، سب بہن بھائیوں کی مشترکہ عمر سب سے زیادہ ہونے کا گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا ۔ ان کی عمر گزشتہ ریکارڈ سے 16 سال زیادہ ہے، یہ کل 7 بھائی اور 5 بہنیں ہیں۔یاد رہے کہ اس سے پہلے 12 بہن بھائیوں کی مجموعی عمر کا ریکارڈ ڈی کروز فیملی کے 12 بہن بھائیوں کی پاس تھا جن کی مجموعی عمر 1,042 سال اور 315 دن تھی

تازہ ترین خبریں

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد  کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

پاکستانی ویمن  ٹیم کی تاریخی  کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

غزہ  جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید

احسن اقبال مہنگائی کے ذمہ دار، سارا کٹھا چٹھا تیار کررکھا ہے، دانیال عزیز

پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز، 50نئے کیسز کی تصدیق