02:38 pm
خیبرپختونخوا میں ٹائیفائیڈ پھیلنے لگا ،10 ہزار سے زائد کیسز  سامنے آگئے

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں ٹائیفائیڈ پھیلنے لگا،رواں سال صوبےمیں 10 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں ،
صرف پشاور میں 1600 کیس رپورٹ ہوئے ،ڈاکٹروں نے بیماری پھیلنے کی بڑی وجہ آلودہ غذا کو قرار دیدیا۔ ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ خیبرپختونخوا ڈاکٹر ارشاد علی نے کہا کہ ٹائیفائیڈ کسی نئے بیکٹریا کی وجہ سے نہیں بڑھ رہا بلکہ اس کے پھیلنے کی وجہ آلودہ پانی اور غذا ہیں گرمیوں میں غذا بہت جلد آلودہ ہو جاتی ہے اور ایسی خوراک کھانے سے ٹائیفائیڈ کے ساتھ دیگر بیماریاں ہوسکتی ہیں۔ موسم گرما میں پانی کا استعمال زیادہ کریں، آلودہ غذا سے پرہیز کریں۔

تازہ ترین خبریں

 فروری 2024قومی بچت بینک نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس کے لیے منافع کی شرح کا اعلان کردیا گیا

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد