06:37 pm
ہمیں زیادہ پتہ ہے کیا کرنا ہے۔۔ نجی اسپتال کے ڈاکٹروں نے 2 خواتین کا غلط آپریشن کیسے کردیا؟ وجہ سامنے آنے پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا

ڈاکٹروں کو مسیحا اسلیئے کہا جاتا ہے کیونکہ وہ جان بچاتے ہیں، پر انہی مسیحاؤں کی ایک چھوٹی سی غلطی بہت بڑا نقصان بھی کردیتی ہے۔ ایسا ہی کچھ فیصل آباد میں ہوا جہاں مریضوں کو جان کے لالے پڑ گئے۔ ذرائع کے مطابق، فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد کے نجی اسپتال میں ڈاکٹروں نے انوکھا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے دو خواتین کے غلط آپریشن کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق، مبینہ طور
پر پِتّہ نکلوانے آئی خاتون کی ٹانگ کا آپریشن کرڈالا جبکہ ٹانگ کا آپریشن کروانے آئی دوسری خاتون کا پِتہ نکال دیا۔ گھر والوں کا کہنا تھا کہ، مریضہ نے ہوش میں ہوتے ہوئے جب ٹانگ پر نشان لگاتے دیکھا تو انکو بتایا بھی کہ پِتے کا آپریشن کروانے آئے ہیں، تو ڈاکٹر نے کہا کہ آپ کو چھریاں نہیں مار رہے ہمیں زیادہ معلوم ہے کیا کرنا ہے۔ نجی اسپتال کی انتظامیہ کی جانب سے ڈاکٹر کو معطل کرکے انکوائری کا اغازکردیا گیا، ساتھ ہی متاثرین نے وزیر صحت پنجاب سے معاملے کا نوٹس لینے کی بھی اپیل کی ہے۔ ابتدائی تفتیش: پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں ایم ایس ڈاکٹر محمد شاہد نے بتایا ، دونوں مریضوں کے ایک جیسے نام غلطی کی وجہ بنے، جبکہ مزید تفتیش میں حقائق سامنے آجائیں گے۔
source

تازہ ترین خبریں

 فروری 2024قومی بچت بینک نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس کے لیے منافع کی شرح کا اعلان کردیا گیا

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد