07:52 pm
پنجاب کے بڑے تاجر اکٹھے ہوجائیں، سرمایہ  کاری کی گارنٹی دیتا ہوں، آصف زرداری

لاہور: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب کے بڑے بزنس مین اکٹھے ہوجائیں، میں سرمایہ کاری کی گارنٹی دیتا ہوں۔ ایف پی سی سی آئی کی تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ پہلے لوگوں کو امیر کرو پھر ٹیکس لگاؤ، پاکستان میں اب آگے جانے کی صلاحیت ہے، میثاق معیشت پر بات کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ
تاجر برادری کا خیال رکھا ہے، معیشت کی بہترہماری آنے والے نسلوں کیلیے ضروری ہے، معیشت پانچ دس برسوں کے لیے نہیں بلکہ نسلوں کیلیے بنائی جاتی ہے۔ شریک چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ ملک میں پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے فروغ کی ضرورت ہے، 70 سال سے گوادر ہے، کسی کو نظر نہیں آرہا تھا، میں گوادر کا چین کے ساتھ معاہدہ کیا، ایکسپورٹ بڑھنے سے مسائل حل ہوتے ہیں۔ ان کہنا تھا کہ غیرملکی سرمایہ کار پیسہ لگتا ہے تو واپس بھی لے جاتا ہے، غیرملکی سرمایہ کار ایک ڈالر کے بدلے 5 ڈالر کماتا ہے، دفاعی اخراجات زیادہ ہونے کا پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں