08:00 pm
پی ٹی آئی کے مزید سابق ارکان اسمبلی اوراہم سیاسی شخصیات ترین گروپ میں شامل

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہنے والے مزید سابق ارکان اسمبلی اور اہم سیاسی شخصات نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف سے کنارہ کش ہونے والے سیاست دانوں کا ترین گروپ میں شامل ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور مزید کئی سابق ارکان اسمبلی اور اہم سیاسی شخصیات نے ترین گروپ میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔
سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے اوقاف و مذہبی امور سید رفاقت علی گیلانی جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہوگئے ہیں جبکہ چشتیاں سے سابق ایم پی اے ممتاز مہروی نے بھی ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ اسی طرح ساہیوال سے سابق ایم پی اے مہر ارشاد کاٹھیا، ننکانہ صاحب سے میاں عثمان اشرف، میانوالی سے میجرریٹائرڈ خرم روکھڑی نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ دریں اثنا ترین گروپ میں شامل ہونے والے رہنماؤں نے جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں عبدالعلیم خان، اسحاق خاکوانی، عون چوہدری، ملک نعمان لنگڑیال، فردوس عاشق اعوان، اجمل چیمہ، امیر حیدر سنگا اور شعیب صدیقی بھی موجود تھے۔ علاوہ ازیں جہانگیر ترین سے پاکپتن سے تعلق رکھنے والے سابق ایم پی اے دیوان عظمت سید محمد چشتی کی بھی ملاقات ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 