11:40 am
چیئرمین پی ٹی آئی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی تاخیر کا شکار

اسلام آباد:انسدادِدہشتگردی عدالت اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی کے حوالے سے سماعت ،
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا اور علی اعجاز بٹر عدالت پیش،وکیل نعیم پنجوتھا نے بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر ایک گھنٹے تک آرہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی لاہور سے اسلام آباد آرہے ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کے ایک اور کیس میں سلمان صفدر اس وقت کچہری میں مصروف ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف آج 18 کیسز ہیں،وکیل علی اعجاز بٹرکا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف آج 18 کیسز ہیں،آپ لوگ اپنی مینجمنٹ کے حساب سے عدالت پیش ہو جائیں، اےٹی سی جج کی ہدایت ،اےٹی سی جج راجہ جوادعباس نے کہا کہ کیا چیئرمین پی ٹی آئی شامل تفتیش ہوئے؟وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا کہ تحریری جواب جمع کرا دیاہے جو وصول بھی کرلیاگیاہے،اےٹی سی نے ذاتی حیثیت میں شامل تفتیش کے حوالے سے قانونی نکات پر عدالت نےمعاونت طلب کرلی،انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جوادعباس نے سماعت میں وقفہ کردیا۔

تازہ ترین خبریں

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی