12:01 pm
افسوسناک واقعہ  نامعلوم  افراد کی فائرنگ  سے  2 پولیس اہلکار جاں بحق  ،1 راہ گیر زخمی

سوات (نیوز ڈیسک) سوات کے علاقے مینگورہ سبزی منڈی کے افسوسناک واقعہ ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے ۔
فائرنگ سے ایک راہگیر زخمی ،کانسٹیبل اشرف اور عمراخان سبزی منڈی کے قریب ڈیوٹی پر مامور تھے۔ پولیس کے نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ مینگورہ سبزی منڈی کے قریب یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2پولیس اہلکارشہید کردیا جبکہ فائرنگ سے ایک راہگیربھی زخمی ہوا ہے ۔ پولیس حکام نے کہا کہ حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے اور فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے ۔پولیس نے جاں بحق افراد کی لاشیں پوسٹمارٹم اور زخمی کو طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ واقعے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

تازہ ترین خبریں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 