12:12 pm
آئی ایم ایف سے چھٹی ، دوست ممالک کی کٹی ،20جون تک اہم فیصلے ہوجائیں گے،شیخ رشید احمد

اسلام آباد(اے بی این نیوز)9مئی کےواقعہ کی پوری قوم مذمت کرتی ہےاورعظیم فوج کےساتھ کھڑی ہےلیکن چہرےبدلنےاورجیلیں بھرنےسے
لوگوں کی رائے نہیں بدلی جاسکتی لوگوں کےگھروں میں بھوک اورنگ ہے قوم الیکشن کےروزپی ڈی ایم انتقام لےگی ۔منصوبہ سازوں نے زمینی حقائق سےآنکھیں بند کر رکھیں ہیں قوم اللہ اورعدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے،۔عالمی بینک نے پاکستان کی معاشی ترقی کاپوسٹ مارٹم کیااورحکومت شادیانے بجارہی ہےجومعیشت آصف زرداری جیل میں پڑھ کرآیا ہے2008،2013 اورموجودہ14 ماہ کہاں تھی ، آئی ایم ایف سے چھٹی ،دوست ممالک کی مالیاتی کٹی ،نون لیگ فارغ غریب تباہ و برباد ، آٹاڈالر مہنگا اور نایاب ہے، حکومت کےحالات،آصف زرداری نےکہاکہ الیکشن میں کروائوں گا،فضل الرحمن کہتے ہیں کہ وہ الیکشن کروائیں گے ۔،نوازشریف کہتاہےپلائنگ فیلڈ لیول ہوگی توالیکشن ہوگا20جون تک اہم سیاسی فیصلےہوجائیں گے، سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھےگاجتنی مرضی منصوبہ بندی کرلی جائےہوگاوہی جواللہ کومنظورہوگا۔آئین قانون اورعوام کاکہیں ذکرنہیں،ایک صحافی جسے حق و سچ بولنے کی پاداش میں غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا اور کئی دن گزر جانے کے باوجود اب تک لاپتہ ہے، آخر کہاں ہے

تازہ ترین خبریں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 