02:53 pm
پنجاب یونیورسٹی حکام کی نااہلی،اراضی کا ایک اور بڑا سکینڈل سامنے آگیا

لاہور: پنجاب یونیورسٹی حکام نے لاہور کے پرکشش علاقے کی مہنگی ترین جگہ کوڑیوں کے مول لیز پر دے دی
۔43 کرایہ داروں کو لیز پر دی جانے والی 542 ایکڑ جگہ برلب نہر علامہ اقبال ٹاؤن، جوہر ٹاؤن، مسلم ٹاؤن اور پنجاب یونیورسٹی کیمپس کے سنگم میں واقع ہے۔ پنجاب یونیورسٹی کے پاس 1868 ایکڑ جگہ موجود ہے ۔ قائداعظم کیمپس 1781 ایکڑ، علامہ اقبال کیمپس 48 ایکڑ، گجرانوالہ کیمپس 10 ایکڑ، جہلم کیمپس 26 ایکڑ اور خانس پور میں تین ایکڑ جگہ ہے۔ پنجاب یونیورسٹی نے 863 ایکڑ مختلف کرایہ داروں کو معمولی لیز پر دے رکھی ہے ۔ لاہور کے پوش ترین علاقے میں یہ جگہ صرف 80 ہزار سے نوے ہزار فی ایکڑ کے حساب سے لیز پر دی گئی ہے۔ اسی مقام پر فی مرلہ جگہ کی مالیت چالیس سے پچاس لاکھ ہے۔ پنجاب یونیورسٹی حکام کی کمزوری کوڑیوں کے مول لیز پر دی گئی جگہ کے کرائے کی وصولی میں بھی ناکام ۔ کرایہ داروں کے ذمے 63 لاکھ 74 ہزار 749 کی رقم واجب الادا ہے۔لیز پر زمین حاصل کرنے والے خوش نصیبوں میں ارشد عمران 59 ایکڑ، عامر محمود 38 ایکڑ، احمد شعیب 37 ایکڑ اور حاجی بشیر 26 ایکڑ شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 فروری 2024قومی بچت بینک نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس کے لیے منافع کی شرح کا اعلان کردیا گیا

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد