03:42 pm
سانحہ نو مئی میں ملوث شرپسند عناصر کو قرارواقعی سزا ملے گی،وزیراعظم شہبازشریف

سانحہ نو مئی میں ملوث شرپسند عناصر کو قرارواقعی سزا ملے گی،وزیراعظم شہبازشریف

03:42 pm

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ خبررساں ادارے اناطولیہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ
نو مئی کو چیئرمین پی ٹی آئی سنگین بدعنوانی کے الزامات پر گرفتارہوئے،چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں ثابت کرنا تھا کہ الزامات غلط ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کافی عرصے سے اپنے لوگوں کو ذہنی طورپر تیار کررہے تھے،ریاست کے خلاف سنگین اقدامات کی منصوبہ بندی کے شواہد موجود ہیں۔ مئی 9 کو شرپسندوں نے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا۔ شرپسند عناصراور قومی تشخص کو تباہ کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے لوگوں سے کہا کہ گرفتاری پر ردعمل دیں،چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹھگوں کے گروہ کو اکسایاجس کے ثبوت موجود ہیں،پی ٹی آئی رہنما اپنے لوگوں کو جلائوگھیرائو کے احکامات دے رہے تھے،ٹھگوں کے گروہ نے شہدا کی یادگاروں اور قبروں پر حملہ کیا، تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کیخلاف قانون اپنا راستہ لے رہاہے۔جب عہدہ سنبھالا پاکستان ڈیفالٹ کے دہانے پر تھا، سابق حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کی۔حکومت سنبھالی تو معیشت ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی۔پاکستان ترکیہ باہمی تجارتی حجم گہرے برادرانہ تعلقات کا آئینہ دار ہونا چاہئے،پاکستان اور ترکیہ کے قربت پر مبنی تعلقات اعتماد کے رشتوں پر استوار ہیں،ترکیہ کیساتھ توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کا فروغ اور تجارتی حجم بڑھانا چاہتے ہیں،وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالتے ہی کئی اہم چیلنجز درپیش رہے،ہمیں بہترین انداز میں مسائل سے نمٹنے میں کامیاب رہے، ترکیہ سمیت دیگر ممالک نے بھرپور تعاون کیا،اپنے بھائی رجب طیب اردگان کیساتھ مل کر کام کریں گے،سیلاب سے لاکھوں لوگ متاثر ہوئے اور فصلیں بہہ گئیں،پاکستان کی معیشت کیلئے اچھی خبریں آرہی ہیں ،عمران خان پر کرپشن کے الزامات ہیںسیلاب پر ہمیں دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے،گزشتہ کئی سال ہمیں تباہ کن سیلاب کا سامنا کرنا پڑا،گزشتہ سال ہمیں اربوںڈالر کی گندم درآمد کرنا پڑی تھی۔

تازہ ترین خبریں

 فروری 2024قومی بچت بینک نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس کے لیے منافع کی شرح کا اعلان کردیا گیا

 فروری 2024قومی بچت بینک نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس کے لیے منافع کی شرح کا اعلان کردیا گیا

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ کا واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد