11:05 am
گلگت بلتستان کے ہزاروں طلباءامن کیلئے متحد ہو کر سڑکوں پر نکل آئے

گلگت بلتستان کے ہزاروں طلباءامن کیلئے متحد ہو کر سڑکوں پر نکل آئے

11:05 am

سکردو(نیوزڈیسک)گلگت بلتستان میں ہزاروں طلبہ کی امن ریلی گلگت بلتستان کے طلبہ امن کیلئے متحد ہو گئے،
چار اضلاع کے 4 ہزار طلبہ کا امن و اتحاد کیلئے پرجوش مظاہرہ ، اسٹوڈنٹس پاور فار پیس کیلئے پرجوش امن ریلی کا مقصد گلگت بلتستان کے بارے میں پیدا کی گئی غلط فہمیوں کا ازالہ تھا امن ریلی میں شریک طلبہ کا فرقہ وارانہ کشیدگی سے پاک ایک پرامن گلگت بلتستان کی شناخت کو کوئی نقصان نہ پہنچنے دینے کا عزم ریلی میں گلگت ، غذر ، ہنزہ اور نگر کے چار اضلاع سے آنیوالے طلبہ شریک ہوئے امن ریلی کا آغاز بوائز ہائی سکول نمبر 1 گلگت سے ہوا، شرکاء نے سول سیکرٹریٹ گلگت بلتستان تک پرامن مارچ کیا ریلی کے شرکاء نے چیف سیکرٹری کے دفتر پہنچ کر امن و محبت اور اخوت کے اسلامی جذبے سے وابستگی کی قرارداد پیش کی طلبہ کی امن قرارداد کا متن ہے کہ تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے، اسے حاصل کرنے کے لیے گلگت بلتستان کی نئی نسل کو پرامن ماحول کی ضرورت ہے“جی بی فرقہ وارانہ کشیدگی اور تنازعات سے پاک خطہ ہے یہاں کشیدگی کی آگ بھڑکانے کیلئے افواہ سازی اور جھوٹی اطلاعات کا مقابلہ کیا جائیگا”“جی بی کے نوجوان اخوت کے اسلامی تصور سے اپنی غیر متزلزل وابستگی کے علمبردار ہیں اور اس جذبے کا آئندہ بھی تحفظ کرینگے”“امن کے لیے طلبہ کا پاور شو یہ واضح پیغام دیتا ہے کہ گلگت بلتستان کے لوگ تعلیم، ترقی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لیے پرعزم ہیں” “گلگت بلتستان کے امن پسند طرز زندگی میں خلل ڈالنے کی کسی بھی کوشش کے خلاف متحد ہیں اور متحد رہیں گے”

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا، چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

میرے نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

پی ٹی آئی چیئرمین ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

جناح ہاؤس حملہ کیس ، پولیس نے عظمی خان اور علیمہ خان کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ

رواں ما لی سال مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ