11:08 am
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

گلگت (نیوزدیسک)سابق وزیراعلیٰ اور تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صدر خالد خورشید خان پر قاتلانہ حملہ،
پاکستان تحریک انصاف کی خالد خورشید خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی۔ خالد خورشید پر حملے کے ذمہ داروں کو فوری گرفتار کرنے اور ان کے کڑے محاسبے کا مطالبہ، خالد خورشید پر حملہ استور میں چوگام کے مقام پر پیش آیا ۔خالد خورشید خان ساتھیوں کے ہمراہ انتخابی مہم میں شرکت کیلئے جارہے تھے۔ خالد خورشید خان کے قافلے کو رکاوٹ کھڑی کرکے روکا گیا اور فائرنگ کی گئی۔ خوش قسمتی سے خالد خورشید خان اور ساتھی محفوظ رہے ۔گلگت بلتستان بدترین عدمِ استحکام اور انتشار کی دہلیز پر کھڑا ہے۔، ترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ شرمناک سیاسی انجینئرنگ میں مصروف ریاستی مشینری امن عامہ کو برقرار رکھنے کے حوالے سے مکمل ناکام اور غیرمؤثر نظر آتی ہے، خالد خورشید خان سمیت تحریک کے کسی بھی ذمہ دار کو خدانخواستہ کوئی نقصان پہنچا تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ